اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

نیویارک میں ہالی وڈ کی فلم پیپرٹاﺅنز کا رنگارنگ پریمئیرشو

datetime 22  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(نیوز ڈیسک)امریکی شہرنیویارک میں ہالی وڈ کی فلم پیپرٹاونز کا رنگارنگ پریمئیر ہوا،جس کےریڈ کارپٹ پر اسٹار کاسٹ نے شرکت کر کے چار چاند لگا دیئے۔ہالی وڈ کے نئے نوجوان اداکاروں کے ساتھ بنائی گئی فلم پیپر ٹاونزکا مرکزی خیال مصف جان گرین کےناول “The Fault in Our Stars” سے ماخوذ ہے۔ فلم کی کہانی نوجوانوں کے گرد گھومتی ہے جنہیں سچے پیار کی تلاش ہے۔کامیڈی اورایڈونچر سے بھرپور یہ فلم چوبیس جولائی کو امریکا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…