پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ کا بالی ووڈ سے کوئی مقابلہ نہیں‘عرفان خان

datetime 22  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کی فلموں نے بولی وڈ کی فلموں پر سبقت حاصل کی ہے اور ہولی وڈ بولی وڈ کے بزنس کو متاثر کرسکتا ہے۔انڈین ایکسپریس کے مطابق عرفان خان کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ ہالی ووڈ کا بالی ووڈ سے کوئی مقابلہ نہیں، ہندوستانی پاکس آفس پر بھی ہولی وڈ کی فلمیں زیادہ کامیاب رہی ہیں۔عرفان خان کا کہنا تھا کہ ہندوستان میں ہولی وڈ کی ”فیوریس 7“،”جراسک ورلڈ“ اور”ایوینجرز“ جیسی فلمیں بولی وڈ کی فلموں سے زیادہ کامیاب ہوئیں۔عرفان کا ہولی وڈ کے حوالے سے کہنا تھا کہ وہ دونوں انڈسٹریز میں کام کر رہے ہیں اور وہ اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ دونوں فلمی صنعتوں میں کس طرح کی فلمیں بنائی اور دیکھی جاتی ہیں۔عرفان خان نے بولی وڈ سمیت ہولی وڈ کی متعدد فلموں میں اداکاری کی ہے جن میں ”سلم ڈاگ ملینیئر“، ”لائف آف پائے“،”دی امیزنگ اسپائڈر مین “اور” جراسک ورلڈ“ شامل ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…