پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

عامر کے بعد سلمان خان بھی وزن میں10کلو اضافہ کرینگے

datetime 22  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) سلمان خان نے بھی عامر خان کے بعد اپنے وزن میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے، وہ اپنی فلم سلطان کے لئے وزن میں 10 کلوگرام تک اضافہ کریں گے۔ عامر خان ان دنوں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، فلم کے لئے انہوں نے اپنے وزن میں 20 کلوگرام تک اضافہ کیا کیوں کہ انہیں ایک پہلوان کا کردار نبھایا تھا۔ سلمان خان نے بھی اب اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا وزن بڑھا رہے ہیں۔ سلمان خان نے فلم سلطان سائن کی ہے۔ ایکشن فلم کے لئے انہیں اپنے وزن میں اضافہ کرنے کا مشورہ دیا گیا کیونکہ اس میں انہیں بہت سے فائٹنگ سینز سے بھی گزرنا ہو گا۔ فلم ذرائع کے مطابق سلمان خان موٹے لگنے کی بجائے اپنے مسلز کے سائز میں اضافہ کریں گے تاہم فلم میں وہ کیا کردار نبھا رہے ہیں، اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…