اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

بروس لی کی 42ویں برسی ،کیا آ پ جانتے ہیں بروس لی کا انتقال کیسے ہوا؟جانیئے

datetime 21  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنکاک(نیوزڈیسک)مارشل آرٹ کا ماہر ، بہترین اداکار اور مارشل آرٹ کو مقبول بنانیوالے بروس لی کی 42ویں برسی منائی گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق بروس لی کا تعارف صرف ایک نہیں ہانگ کانگ امریکن مارشل آرٹسٹ ایکشن فلم ایکٹر مارشل آرٹ انسٹرکٹر ، فلاسفر ، فلم میکر غرض ایک شخص میں کئی کردار سمائے ہوئے تھے۔20 جولائی 1973ءکی رات بروس لی نے سر درد کی شکایت کی اس وقت بروس لی تائیوانی اداکارہ بیٹی ٹنگ پی کے گھر تھے۔ اداکارہ نے بروس لی کو سر درد کیلئے جو گولی دی ¾اس سے بروس لی کو الرجی تھی۔ یہ گولی کھاکر مارشل آرٹ کا ہیرو جو سویا ، پھر کبھی نہیں جاگا۔ ایک چینی اخبار کے مطابق بروس لی کی برسی کے موقع پر ایک کتاب ریلیز ہونے جارہی ہے جس میں بروس لی اور بیٹی ٹنگ پی کی محبت کی داستان رقم ہوگی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…