پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

رہائی کے بعد ایان علی کی پہلی سیلفی منظر عام پر

datetime 22  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار ہونے والی خوبرو ماڈل نے ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد اپنے معمولات زندگی دوبارہ شروع کردیئے ہیں۔ ایان علی ان دنوں فرصت کے لمحات اپنے دوستوں کے ہمراہ گزار رہی ہیں اور انہوں نے اپنی ایک سیلفی بھی اپ لوڈ کی ہے۔ یہ سیلفی ان کی رہائی کے بعد پہلی تصویر ہے۔سوشل میڈیا پر ایان علی کے ذاتی اکاﺅنٹ سے جاری ہونے والی اس سیلفی میں ماڈل ایان علی کو متنازعہ ٹی وی شخصیت وقارذکا کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر کے ہمراہ ایان علی نے لکھا ہے کہ یہ ان کی اپنے پاکستانی دوست اور باہمت وقار ذکا کیساتھ 4 ماہ کے بعد پہلی سیلفی ہے،اپنے ایک اورٹوئیٹ میں ایان علی نے لکھا ہے ان کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ ایک سازش تھی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…