پاکستانی اور بھارتی فنکار ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں،، گووندا
کراچی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ گووندا نے کہا ہے کہ پاکستانی اور بھارتی فنکار ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں، ان رشتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہمیں کوشش کرنا چاہیے، کھلاڑی اور فنکار دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور دوستی کے رشتے کو مزید مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔یہ… Continue 23reading پاکستانی اور بھارتی فنکار ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں،، گووندا