جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

سدرہ نور اپنی پشتو فلم ” عاشقی “ کا نیا سپیل اگلے ماہ شروع کرینگی

datetime 15  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( نیوز ڈیسک) اداکارہ سدرہ نور اپنی پشتو فلم ” عاشقی “ کا نیا سپیل اگلے ماہ کے پہلے ہفتے میں شروع کریںگی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سدرہ نور نے بطور ڈائریکٹر فلم ” عاشقی “ ایک سال قبل شروع کی تھی اور اس کا 90فیصد کام مکمل کرنے کے بعد بعض وجوہات کے باعث وہ اپنی فلم کی شوٹنگ جاری نہ رکھ سکیں تاہم اب سدرہ نور نے اپنی فلم ” عاشقی “ کو عید الضحیٰ کے موقع پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے میں اگلے ماہ کے پہلے ہفتے فلم کی مسلسل شوٹنگ کرنے کے بعد اس کا کیمرہ کلوز کر دیا جائیگا ۔ فلم میں اداکار ارباز خان ، صوبیہ خان ، سدرہ نور ، جہانگیر خان جانی ، آصف خان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…