جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی اور بھارتی فنکار ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں،، گووندا

datetime 15  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ گووندا نے کہا ہے کہ پاکستانی اور بھارتی فنکار ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہیں، ان رشتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے ہمیں کوشش کرنا چاہیے، کھلاڑی اور فنکار دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور دوستی کے رشتے کو مزید مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔یہ بات انھوں نے ہوسٹن امریکا میں جشن پاکستان کے حوالے سے ہونے والے شو میں پاکستان کے معروف اداکار کاشف خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہی گووندا کاکہنا تھا پاکستانی فنکاروں نے گلوکاری،اداکاری اور کامیڈی میں اپنے فن کا لوہا منوایا ہے۔ میری دلی خواہش ہے کہ میں جلد پاکستان کا دورہ کروں اور پاکستان کے نامور فنکاروں سے ملاقات کروں،پاکستان اور بھارت کے درمیان ثقافتی تعلقات کی بہتری کا میں خواہش مند ہوں۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…