جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

میرا نے اداکارہ ماہرہ خان کو ایکٹنگ میں مقابلے کا چیلنج کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2015

میرا نے اداکارہ ماہرہ خان کو ایکٹنگ میں مقابلے کا چیلنج کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) فلم اسٹارمیرا نے اداکارہ ماہرہ خان کو ایکٹنگ میں مقابلے کا چیلنج کردیا۔ سفارش اورپیسے سے کام تومل جاتا ہے لیکن اسکرین پرپرفارم کرنا کوئی آسان بات نہیں۔ ایسی اداکارہ کا عوام کو بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ اس بارے میں امریکا سے فون پربات کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ کراچی سے تعلق… Continue 23reading میرا نے اداکارہ ماہرہ خان کو ایکٹنگ میں مقابلے کا چیلنج کردیا

دبنگ خان فلم سلطان میں ”والد“ کا کردار بھی نبھائیں گے

datetime 26  اگست‬‮  2015

دبنگ خان فلم سلطان میں ”والد“ کا کردار بھی نبھائیں گے

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم”سلطان“ میں ”باکسر“ کے علاوہ والد کے روپ میں بھی نظر آئیں گے۔ بالی ووڈ کے کے نامور فلمسازعلی عباس ظفر کی نئی آنے والی فلم”سلطان“ باکسر کی کہانی پر مبنی ہے جس میں اداکار سلمان خان مرکزی کردار ادا کررہے… Continue 23reading دبنگ خان فلم سلطان میں ”والد“ کا کردار بھی نبھائیں گے

ورسٹائل اداکار جمشید انصاری کو مداحوں سے بچھڑے 10برس بیت گئے

datetime 26  اگست‬‮  2015

ورسٹائل اداکار جمشید انصاری کو مداحوں سے بچھڑے 10برس بیت گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی ویڑن کے ورسٹائل اداکار جمشید انصاری کو دنیا سے رخصت ہوئے آج 10برس بیت چکے ہیں، تاہم وہ آج بھی اپنے مداحوں کے دِلوں میں زندہ ہیں۔ ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر سہارن پور میں 31دسمبر1945 کو جنم لینے والے جمشید انصاری 6برس کی عمر میں اپنے والدین کے ہمراہ… Continue 23reading ورسٹائل اداکار جمشید انصاری کو مداحوں سے بچھڑے 10برس بیت گئے

ہالی ووڈ اداکارٹراولٹاکاایساگھرکہ آپ جان کرحیران رہ جائیں گے

datetime 26  اگست‬‮  2015

ہالی ووڈ اداکارٹراولٹاکاایساگھرکہ آپ جان کرحیران رہ جائیں گے

فلوریڈا (نیوزڈیسک)ہالی ووڈاداکارجان ٹراولٹا امریکہ کے وہ اداکارہیں جن کے گھرمیں ہی ان کے طیارے کے لئے دورن وے ہیں جن کوان کے گھرسے ہی کنڑول کیاجاتاہے ۔جان ٹراولٹانے آسڑیلیاٹوڈے کوایک انٹرویو میںبتایاکہ میں اپنے گھرکواس طرح ڈیزائن کرایاہے کہ دنیامیں کہیں بھی جاناہوتوچند ہی لمحوں میں روانہ ہوسکوں ۔انہوں نے بتایاکہ میں اپنے گھرسے… Continue 23reading ہالی ووڈ اداکارٹراولٹاکاایساگھرکہ آپ جان کرحیران رہ جائیں گے

بالی ووڈ کے ہیرو پاکستانی اداکارفوادخان کے مداح نکلے

datetime 25  اگست‬‮  2015

بالی ووڈ کے ہیرو پاکستانی اداکارفوادخان کے مداح نکلے

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بولی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا، جنھوں نے حال ہی میں فلم” برادرز” میں اکشے کمار کے بھائی کا کردار ادا کیا ہے، اب “کپور اینڈ سنز” میں فواد خان کے بھائی کے روپ میں نظر آئیں گے.ہندوستانی نیوز ویب سائٹ آئی بی این لائیو کے مطابق سدھارتھ ملہوترا نے “کپور اینڈ سنز”… Continue 23reading بالی ووڈ کے ہیرو پاکستانی اداکارفوادخان کے مداح نکلے

رنبیرکپور نے اپنی فلموں کی ناکامی کی وجہ خود کو قرار دے دیا

datetime 25  اگست‬‮  2015

رنبیرکپور نے اپنی فلموں کی ناکامی کی وجہ خود کو قرار دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے کہا کہ فلموں کی ناکامی کا ذمہ دار ہیرو بھی ہوتا ہے اسی لیے اپنی فلموں کی ناکامی کا ذمہ دار ہوں۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار رنبیر کپور کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے ان کی مسلسل 3 فلمیں ’’بے… Continue 23reading رنبیرکپور نے اپنی فلموں کی ناکامی کی وجہ خود کو قرار دے دیا

انوشکا شیٹھی کی فلم ”ردھر مادیوی“ ایک بارپھر تاخیر کا شکار

datetime 25  اگست‬‮  2015

انوشکا شیٹھی کی فلم ”ردھر مادیوی“ ایک بارپھر تاخیر کا شکار

چنئی(نیوز ڈیسک) بولی ووڈ اداکارہ انوشکا شیٹھی کی فلم ردھر ما دیوی ایک بارپھر سے تاخیر کا شکار ہوگئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق یہ فلم 4 ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جانی تھی تاہم نامکمل بصری اثرات کے باعث تاخیر کا شکار ہوگئی ہے گذشتہ چند ماہ سے فلم کی ٹیم اس کے… Continue 23reading انوشکا شیٹھی کی فلم ”ردھر مادیوی“ ایک بارپھر تاخیر کا شکار

عامر خان ٹوئنکل کھنہ کی تحریروں کے دلدادہ نکلے

datetime 25  اگست‬‮  2015

عامر خان ٹوئنکل کھنہ کی تحریروں کے دلدادہ نکلے

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے کافی عرصے سے اداکاری کو خیرباد کہہ کر قلم سے رشتہ جوڑ رکھا ہے۔راجیش کھنہ اور ڈمپل کپاڈیہ کی بیٹی ٹوئنکل کھنہ کا فلمی کیریئر قدرے مختصر رہا اور اکشے کمار کے ساتھ شادی کے بعد انہوں نے ایک طرح سے فلم نگری میں کام چھوڑ دیا لیکن… Continue 23reading عامر خان ٹوئنکل کھنہ کی تحریروں کے دلدادہ نکلے

شاہ رخ کی اداکاری نے کئی بار رونے پر مجبور کیا، پریتی

datetime 25  اگست‬‮  2015

شاہ رخ کی اداکاری نے کئی بار رونے پر مجبور کیا، پریتی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ پریٹی زنتا نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کی اداکاری نے کئی بار رونے پر مجبور کیا ہے۔بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنتا کے فلمی کیرئیر میں 17 سال مکمل ہوچکے ہیں جب کہ اپنے فنی کیرئیر میں انہوں نے کئی اداکاروں کے… Continue 23reading شاہ رخ کی اداکاری نے کئی بار رونے پر مجبور کیا، پریتی

1 732 733 734 735 736 737 738 739 740 741 742 970