ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

انوشکا شیٹھی کی فلم ”ردھر مادیوی“ ایک بارپھر تاخیر کا شکار

datetime 25  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنئی(نیوز ڈیسک) بولی ووڈ اداکارہ انوشکا شیٹھی کی فلم ردھر ما دیوی ایک بارپھر سے تاخیر کا شکار ہوگئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق یہ فلم 4 ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جانی تھی تاہم نامکمل بصری اثرات کے باعث تاخیر کا شکار ہوگئی ہے گذشتہ چند ماہ سے فلم کی ٹیم اس کے بصری اثرات پر کام کررہی ہے تاہم انہیں اپنا کام مکمل کرنے کیلئے مزید دوہفتے کا وقت درکار ہے ۔ فلم یونٹ کے ذرائع نے مزید بتایا کہ فلم ستمبر کے تیسرے ہفتے میں نمائش کیلئے پیش کیے جانے کا قومی امکان ہے واضح رہے یہ فلم بارہویں صدی عیسویں کے کاکاٹیا خاندان کی ملکہ کے دور حکومت کی عکاس ہے ۔ اس فلم میں اداکارہ انوشکا شیٹھی مرکز کی کردار ادا کررہی ہیں ۔ علاوہ ازیں رانا گوبتی ، الوارجن ، نیتھیا مینن ، پرکاش راج ، کیتھرین ٹریسا، ادیتی چینگیا اور کرشن راجو بھی کاسٹ کا حصہ ہیں ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…