ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

رنبیرکپور نے اپنی فلموں کی ناکامی کی وجہ خود کو قرار دے دیا

datetime 25  اگست‬‮  2015
Ranbir Kapoor in tv show Lift Kara De
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے کہا کہ فلموں کی ناکامی کا ذمہ دار ہیرو بھی ہوتا ہے اسی لیے اپنی فلموں کی ناکامی کا ذمہ دار ہوں۔

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار رنبیر کپور کا ستارہ ان دنوں گردش میں ہے ان کی مسلسل 3 فلمیں ’’بے شرم‘‘،’’روئے‘‘ اور ’’بمبئی ویلویٹ‘‘ باکس آفس پر بزنس کرنے میں ناکام ثابت ہوچکی ہیں جس کے باعث ان کا فلمی کیرئیر شدید مشکلات کا شکار ہے تاہم رنبیر اس ناکامی میں خود کو بھی ذمہ دار سمجھتے ہیں۔ فلموں کی ناکامی کی ذمہ داری سے متعلق سوال پر رنبیر کپور کا کہنا تھاکہ فلموں کی کامیابی کا سہرا ہمیشہ اداکار کے سر سجایا جاتا ہے اور مداحوں کی جانب سے بے حد پیار بھی ملتا ہے جب کہ اپنی ناکام فلموں کے کردار کا انتخاب میں نے ہی کیا تھا اسی لیے ناکامی کی ذمہ داری کا میں بھی حصہ دار ہوں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…