ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم”سلطان“ میں ”باکسر“ کے علاوہ والد کے روپ میں بھی نظر آئیں گے۔
بالی ووڈ کے کے نامور فلمسازعلی عباس ظفر کی نئی آنے والی فلم”سلطان“ باکسر کی کہانی پر مبنی ہے جس میں اداکار سلمان خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں تاہم فلم میں دبنگ خان کے مدمقابل اداکارہ کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم میں سلمان خان ”باکسر“ کے روپ میں نظر آئیں گے تاہم فلم میں دبنگ خان ”والد“ کا روپ بھی دھاریں گے جو کہ ان کا منفرد کردار ہوگا۔
واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان پہلے بھی فلموں”جب پیار کسی سے ہوتا ہے“،”بیوی نمبر1“ اور ”باڈی گارڈ“ میں بھی والد کے کردار میں جلوہ گر ہوئے تھے۔
دبنگ خان فلم سلطان میں ”والد“ کا کردار بھی نبھائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































