جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

شاہد کپور اور میرا کی ہاتھوں میں ہاتھ لیے فیشن شو میں شرکت

datetime 31  اگست‬‮  2015

شاہد کپور اور میرا کی ہاتھوں میں ہاتھ لیے فیشن شو میں شرکت

نیو دہلی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے اپنی اہلیہ میرا راجپوت کے ہمراہ ہفتے کے روز لکمی فیشن ویک میں شرکت کی۔رپورٹ کے مطابق تقریب میں شرکت کے لئے آتے ہوئے جوڑے نے محبت سے سرشار ہو کرایک دوسرے کا ہاتھ تھام رکھا تھا۔اس دلکش اور رنگا رنگ تقریب پر اداکار نے… Continue 23reading شاہد کپور اور میرا کی ہاتھوں میں ہاتھ لیے فیشن شو میں شرکت

ہالی وڈ باکس آفس پر ’اسٹریٹ آوٹا کامپٹن‘ پہلے نمبر بدستور برقرار

datetime 31  اگست‬‮  2015

ہالی وڈ باکس آفس پر ’اسٹریٹ آوٹا کامپٹن‘ پہلے نمبر بدستور برقرار

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک) نارتھ امرین باکس آفس پر’اسٹریٹ آوٹا کامپٹن‘ اس ہفتے بھی اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہی ہے۔ فلم نے اپنی ریلیز کے تیسرے ہفتے کے دوران مزید 1کروڑ 32لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ فلم ’اسٹریٹ آﺅٹا کومپٹن‘ کی کہانی 80کی دہائی میں شہرت… Continue 23reading ہالی وڈ باکس آفس پر ’اسٹریٹ آوٹا کامپٹن‘ پہلے نمبر بدستور برقرار

جاویدشیخ کی صاحبزادی مومل شیخ نے بھی سب کو حیران کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

جاویدشیخ کی صاحبزادی مومل شیخ نے بھی سب کو حیران کردیا

ممبئی(نیوزڈیسک) جاویدشیخ کی صاحبزادی مومل شیخ نے بھی سب کو حیران کردیا،پاکستانی ڈرامہ سیریل ”مجھے خدا پہ یقین ہے“ سے شہرت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ مومل شیخ اب بالی ووڈ میں اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کریں گی۔بالی ووڈ فلموں میں کام کرنا بہت سے پاکستانی اداکاروں کا خواب رہا ہے جب کہ متعدد… Continue 23reading جاویدشیخ کی صاحبزادی مومل شیخ نے بھی سب کو حیران کردیا

بیٹی کیساتھ وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا: ایشوریہ

datetime 30  اگست‬‮  2015

بیٹی کیساتھ وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا: ایشوریہ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ حسینہ ایشوریہ رائے نے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ اس قدر مشغول رہتی ہیں کہ انہیں وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا۔تفصیلات کے مطابق ایشوریہ رائے نے شادی کے بعد بہت کم فلموں میں کام کیا ہے اور جب سے ان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی… Continue 23reading بیٹی کیساتھ وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا: ایشوریہ

کسی بھی وقت شوبز کو خیر باد کہہ سکتی ہوں ‘ فلمسٹار نور

datetime 30  اگست‬‮  2015

کسی بھی وقت شوبز کو خیر باد کہہ سکتی ہوں ‘ فلمسٹار نور

لاہور(نیوز ڈیسک) فلمسٹار نور نے کہا ہے کہ میں کسی بھی وقت شوبز کو خیر باد کہہ سکتی ہوں ، کسی پریشانی سے دوچار ہوتی ہوں تو اپنی خالہ زاد بہن فلمسٹار ثنائ سے فون پر مشورہ کر لیتی ہوں جس سے دل کا بوجھ کم ہو جاتا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading کسی بھی وقت شوبز کو خیر باد کہہ سکتی ہوں ‘ فلمسٹار نور

شاہ رخ خان نوبل انعام جیتنے کے خواہش مند

datetime 30  اگست‬‮  2015

شاہ رخ خان نوبل انعام جیتنے کے خواہش مند

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر اپنی خواہشات کی ایک لسٹ اپنے مداحوں سے شیئر کی جس میں ایک نوبل انعام حاصل کرنا بھی ہے۔کون نہیں چاہتا کہ وہ اپنے پسندیدہ اداکار کے بارے میں ہر ایک بات جانے؟ان کی شیئر کی گئی لسٹ میں بہت سی دلچسپ و منفرد… Continue 23reading شاہ رخ خان نوبل انعام جیتنے کے خواہش مند

موقع ملنے پر رقص کی استاد بننا چاہوں گی،عالیہ بھٹ

datetime 30  اگست‬‮  2015

موقع ملنے پر رقص کی استاد بننا چاہوں گی،عالیہ بھٹ

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ موقع ملنے پر وہ رقص کی استاد بننا چاہیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہاکہ اگر انہیں کوئی دوسرا پیش چننے کیلئے کہا جائے تو وہ رقص کی استاد بننا چاہیں گی لیکن سکول کی استاد بننا انہیں منظور… Continue 23reading موقع ملنے پر رقص کی استاد بننا چاہوں گی،عالیہ بھٹ

سونم نے جس مشکل سے بالی ووڈ میں مقام بنایا اس پرفخرہے، انیل کپور

datetime 30  اگست‬‮  2015

سونم نے جس مشکل سے بالی ووڈ میں مقام بنایا اس پرفخرہے، انیل کپور

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے سدا بہار ہیرو انیل کپور کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی سونم کپور نے بڑی مشکل سے بالی ووڈ میں اپنا مقام بنایا جس پر انہیں فخر ہے تاہم ان کے فلمی کیئریئر میں بلاک بسٹر فلم کی کمی ہے۔بالی ووڈ اداکار انیل کپور کا شمار انڈسٹری کے صف… Continue 23reading سونم نے جس مشکل سے بالی ووڈ میں مقام بنایا اس پرفخرہے، انیل کپور

رنبیر اور دپیکا میں علیحدگی کے بعد ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں

datetime 30  اگست‬‮  2015

رنبیر اور دپیکا میں علیحدگی کے بعد ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون کے درمیان علیحدگی کے بعد ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں جب کہ فلم تماشا کی شوٹنگ کے دوران دونوں اداکار زیادہ تر وقت ایک ساتھ گزارتے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ دپیکا پڈوکون کے درمیان ماضی میں… Continue 23reading رنبیر اور دپیکا میں علیحدگی کے بعد ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں

1 728 729 730 731 732 733 734 735 736 737 738 970