ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر اپنی خواہشات کی ایک لسٹ اپنے مداحوں سے شیئر کی جس میں ایک نوبل انعام حاصل کرنا بھی ہے۔کون نہیں چاہتا کہ وہ اپنے پسندیدہ اداکار کے بارے میں ہر ایک بات جانے؟ان کی شیئر کی گئی لسٹ میں بہت سی دلچسپ و منفرد چیزیں شامل ہیں۔ اس لسٹ میں موجود طرح طرح کی چیزیں اور ان کی گہرائی آپ کو بھی اپنی پسندیدہ چیزوں کے بارے میں سوچنے پر مجبور کر دے گی.شاہ رخ نے اپنی لسٹ کی شروعات مختصر چیزوں سے کی جس میں ان کے پسندیدہ ملبوسات وغیرہ شامل تھے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار



















































