ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

جاویدشیخ کی صاحبزادی مومل شیخ نے بھی سب کو حیران کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) جاویدشیخ کی صاحبزادی مومل شیخ نے بھی سب کو حیران کردیا،پاکستانی ڈرامہ سیریل ”مجھے خدا پہ یقین ہے“ سے شہرت حاصل کرنے والی خوبرو اداکارہ مومل شیخ اب بالی ووڈ میں اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کریں گی۔بالی ووڈ فلموں میں کام کرنا بہت سے پاکستانی اداکاروں کا خواب رہا ہے جب کہ متعدد پاکستانی اداکارائیں اوراداکارکئی بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکے ہیں تاہم فواد خان اور ماہرہ خان کے علاوہ شاید ہی کسی کے حصے میں اتنی کامیابی آئی اوراب اداکار جاوید شیخ کی بیٹی مومل شیخ بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کے لئے تیار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نامور فلمساز آنند ایل رائے نے اپنی رومانوی فلم میں مرکزی کردار کے لیے مومل شیخ کو پیشکش کی جسے انہوں نے قبول کرلی جب کہ فلم میں اداکار ابھے دیول مرکزی کردار ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…