ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شاہد کپور اور میرا کی ہاتھوں میں ہاتھ لیے فیشن شو میں شرکت

datetime 31  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو دہلی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے اپنی اہلیہ میرا راجپوت کے ہمراہ ہفتے کے روز لکمی فیشن ویک میں شرکت کی۔رپورٹ کے مطابق تقریب میں شرکت کے لئے آتے ہوئے جوڑے نے محبت سے سرشار ہو کرایک دوسرے کا ہاتھ تھام رکھا تھا۔اس دلکش اور رنگا رنگ تقریب پر اداکار نے سیاہ رنگ کا آرام دہ لباس زیب تن کر رکھا تھا جبکہ انکی اہلیہ مصابا برانڈ کے ڈیزائنر سوٹ میں ملبوس تھیں۔حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والا یہ خوبصورت جوڑا پہلی صف کی نشستوں پر برا جمان تھا۔تاہم تقریب کے دوران میرا راجپوت بار بار اپنا چہرہ کیمرے سے چھپانے کی کوشش میں مصروف رہیں۔تقریب میں ان کی ساتھ والی نشستوں پر مصابا برانڈ کی بانی مصابا گپتا کے پارٹنر مدھو منتینا اور اداکارہ مندرا بیدی تشریف فرما تھیں۔علاوہ ازیں اس تقریب میں اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ اور مصابا گپتا کی دوست سونی رزدان ،نینا گپتا اور اداکارہ دیا مرزا نے بھی شرکت کی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…