جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

ہالی وڈ باکس آفس پر ’اسٹریٹ آوٹا کامپٹن‘ پہلے نمبر بدستور برقرار

datetime 31  اگست‬‮  2015 |

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک) نارتھ امرین باکس آفس پر’اسٹریٹ آوٹا کامپٹن‘ اس ہفتے بھی اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہی ہے۔ فلم نے اپنی ریلیز کے تیسرے ہفتے کے دوران مزید 1کروڑ 32لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ فلم ’اسٹریٹ آﺅٹا کومپٹن‘ کی کہانی 80کی دہائی میں شہرت حاصل کرنے والے پاپ گروپ این ڈبلیو اے کے کیریئر کے گرد گھومتی ہے۔ دوسرے نمبر پر اس ہفتے نئی ریلیز ہونے والی فلم ’وار روم‘ رہی، فلم نے اپنی ریلیز کے ابتدائی 3دنوں میں 1کروڑ 10لاکھ ڈالر سمیٹے اور ٹام کروز کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ’مشن امپوسبل‘ کا پانچواں حصہ اس ہفتے مزید 83لاکھ ڈالر لاکھ کما کر تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…