نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ حسینہ ایشوریہ رائے نے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ اس قدر مشغول رہتی ہیں کہ انہیں وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا۔تفصیلات کے مطابق ایشوریہ رائے نے شادی کے بعد بہت کم فلموں میں کام کیا ہے اور جب سے ان کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے تب سے وہ فلموں سے بالکل دور ہو گئی ہیں۔ایشوریہ رائے اب فلم جذبہ سے فلمی دنیا میں واپسی کر رہی ہیں۔فلم جذبہ میں ان کے ساتھ عرفان خان کام کر رہے ہیں۔
بیٹی کیساتھ وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا: ایشوریہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
دوستی نہ کرنے پر فٹ بالر نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا
-
خلیجی ممالک نے عراق سے اہم مطالبہ کر دیا
-
رجب بٹ کا ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب کو دوٹوک جواب، تنازع شدت اختیار کر گیا
-
آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل ٹائ...



















































