جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

موقع ملنے پر رقص کی استاد بننا چاہوں گی،عالیہ بھٹ

datetime 30  اگست‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ موقع ملنے پر وہ رقص کی استاد بننا چاہیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہاکہ اگر انہیں کوئی دوسرا پیش چننے کیلئے کہا جائے تو وہ رقص کی استاد بننا چاہیں گی لیکن سکول کی استاد بننا انہیں منظور نہیں۔ اداکارہ کی نئی فلم ”وہ پڑھے گی وہ اڑے گی“ ہے جس میں وہ سکول کی طالبہ کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی، فلم کی دیگر کاسٹ میں مادھوری ڈکشٹ، شمیتا سین، پری نیتی چوپڑا اور کرینہ کپور شامل ہیں۔ فلم کی ہدایات ہالی ووڈ ہدایت کار ر چرڈ ای روبنز دے رہے ہیں، فلم کی پروڈیوسر پریانکا چوپڑا اور فریدا پنٹو ہیں، فلم 29 اگست کو بھارتی ٹی وی چینل سٹار ٹی وی پر دکھائی جائے گی۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…