جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ایکشن ڈرامہ فلم “دی کیپنگ روم “کانیا کلپ جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

ایکشن ڈرامہ فلم “دی کیپنگ روم “کانیا کلپ جاری

نیویارک(نیوز ڈیسک)سنسنی خیز فلم 25ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور ایکشن ڈرامہ فلم” دی کیپنگ روم “کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا ہے۔ڈینیل باربر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی امریکی خانہ جنگی کے زمانے کی منظر کشی پیش کر رہی ہے… Continue 23reading ایکشن ڈرامہ فلم “دی کیپنگ روم “کانیا کلپ جاری

استاد امانت علی خان کی 41ویں برسی

datetime 17  ستمبر‬‮  2015

استاد امانت علی خان کی 41ویں برسی

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)نا مور کلاسیکی اور غزل گائیک استاد امانت علی خان کی 41ویںبرسی آج17ستمبر کو منائی جارہی ہے۔ مشرقی پنجاب کے پٹیالہ گھرانہ شام چوراسی سےتعلق رکھنے والے لیجنڈ گلو کارنے 1922ءمیں بھارت کے علاقے ہوشیار پور میں اختر حسین خان کے گھر میں جنم لیاجن کے والد علی بخش جرنیل پٹیالہ گھرانے کے… Continue 23reading استاد امانت علی خان کی 41ویں برسی

ایرانی فلم کی موسیقی پرتنقید،اے آر رحمان نے جواب دیدیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

ایرانی فلم کی موسیقی پرتنقید،اے آر رحمان نے جواب دیدیا

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارت کے معروف موسیقار اے آر رحمان نے پیغمبرِ اسلام کی زندگی پر مبنی ایرانی فلم کی موسیقی دینے پر اپنے خلاف اٹھنے والے اعتراض کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسلام کے عالم نہیں اور مغرب اور مشرق دونوں کی ثقافت پر عمل کرتے ہیں۔ممبئی میں مسلمانوں کے ایک ادارے رضا… Continue 23reading ایرانی فلم کی موسیقی پرتنقید،اے آر رحمان نے جواب دیدیا

دپیکا کیلئے پوری زندگی انتظار کر سکتا ہوں،رنویر سنگھ

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

دپیکا کیلئے پوری زندگی انتظار کر سکتا ہوں،رنویر سنگھ

ممبئی(نیوزڈیسک)بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ دپیکا پڈوکون نہایت خوبصورت اداکارہ ہیں اور وہ ان کے لیے اپنی پوری زندگی انتظار کر سکتے ہیں۔بولی وڈ لائف کے مطابق رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون اپنی آنے والی فلم باجی را مستانی کے گانے کی لانچ کے سلسلے میں پونا پہنچے جہاں انہوں نے… Continue 23reading دپیکا کیلئے پوری زندگی انتظار کر سکتا ہوں،رنویر سنگھ

سابق اہلیہ نے ارجن رام پال سے شادی رچانے کا فیصلہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

سابق اہلیہ نے ارجن رام پال سے شادی رچانے کا فیصلہ

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ نگری میں یہ افواہیں گردش کرنے لگی ہیں کہ ہریتیک روشن کی سابق اہلیہ سوزانے خان نے اداکار کے جگری دوست ارجن رام پال سے شادی رچانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ہریتیک کی سوزانے خان کے ساتھ 2000ءمیں شادی ہوئی لیکن یہ شادی 14سال تک ہی چل سکی۔دونوں نے مئی 2014ءمیں باہمی رضا مندی سے… Continue 23reading سابق اہلیہ نے ارجن رام پال سے شادی رچانے کا فیصلہ

کرن جوہر نے اتھیا شیٹی کو اپنی فلم کی پیشکش کر دی

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

کرن جوہر نے اتھیا شیٹی کو اپنی فلم کی پیشکش کر دی

ممبئی(نیوز ڈیسک)سلمان خان کی پروڈکشن میں بنائی جانے والی فلم ہیرو سے بالی ووڈ میں انٹری دینے والی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیہ کو فلم ساز کرن جوہر نے اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار کی پیشکش کردی ۔ بتایا گیاہے کہ کرن جوہر نے ہیرو کی باکس آفس پر کامیابی کو دیکھتے ہوئے… Continue 23reading کرن جوہر نے اتھیا شیٹی کو اپنی فلم کی پیشکش کر دی

پرانے برطانوی قوانین کوفوری تبدیل کردینا چاہیے ، امیتابھ

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

پرانے برطانوی قوانین کوفوری تبدیل کردینا چاہیے ، امیتابھ

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ ملک میں نافذ پرانے برطانوی قوانین کو فوری طورپر تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔یہ بات انھوں نے ممبئی پولیس کے زیراہتمام ٹریفک قوانین سے آگاہی کے لیے منعقدہ ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہی۔ امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ برطانیہ کے… Continue 23reading پرانے برطانوی قوانین کوفوری تبدیل کردینا چاہیے ، امیتابھ

فلمساز جاوید وڑائچ”کوک اسٹوڈیو“ کےخلاف5کروڑ ہرجانے کا دعویٰ کریں گے

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

فلمساز جاوید وڑائچ”کوک اسٹوڈیو“ کےخلاف5کروڑ ہرجانے کا دعویٰ کریں گے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میوزک کے سدا بہار گیتوں سے ” کوک اسٹوڈیو “ میں چھیڑچھاڑ کرنے کی ” روزنامہ ایکسپریس “ میں 11 ستمبرکوشائع ہونے والی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے فلمسازجاویدوڑائچ نے بطور پروڈیوسراپنے بڑے بھائی چوہدری پرویزوڑائچ کی 1977ءفلم ’میرے حضور‘کا مقبول زمانہ گیت ’میری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو‘… Continue 23reading فلمساز جاوید وڑائچ”کوک اسٹوڈیو“ کےخلاف5کروڑ ہرجانے کا دعویٰ کریں گے

فلم “دی ڈریس میکر”کا پریمیئر

datetime 16  ستمبر‬‮  2015

فلم “دی ڈریس میکر”کا پریمیئر

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں جاری فلم فیسٹیول کی رعنائیاں اپنے عروج پر ہیں، اسی سلسلے میں گزشتہ روز ہالی وڈ کی نئی کامیڈی ڈرامہ فلم “ڈریس میکر”کا پریمیئر منعقد کیا گیاجس میں فلم کی کاسٹ ریڈ کارپٹ کا جلوے بکھیر کر شائقین کے دل جیت لئے۔شاندار تقریب میں فلم میں مرکزی کردار ادا… Continue 23reading فلم “دی ڈریس میکر”کا پریمیئر

1 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 970