اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ایکشن ڈرامہ فلم “دی کیپنگ روم “کانیا کلپ جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)سنسنی خیز فلم 25ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور ایکشن ڈرامہ فلم” دی کیپنگ روم “کا نیا کلپ جاری کر دیا گیا ہے۔ڈینیل باربر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی امریکی خانہ جنگی کے زمانے کی منظر کشی پیش کر رہی ہے جس میں 3لڑکیاں خوفزدہ ہوئے بغیر نہایت بہادری سے اپنی اور اپنے گھر کی حفاظت کیلئے مردانہ وار لڑتی ہیں۔ڈیوڈ میک فیڈزین اورجوڈ پائین کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار ہالی وڈ اداکارہ بریٹ مارلنگ نے نبھایا ہے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں ہیلی سٹین فیلڈ، مونا اوتارو، سام ورہنگٹن، کیلے سولر اور ایمی نوٹال شامل ہیں۔تھرلر سے بھرپور مناظر کی عکاسی کرتی یہ ایکشن ڈرامہ فلم رواں سال25ستمبرکو سنیما گھروں کی زینت بنائی جائیگی



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…