دلیپ کمار کے مداحوں کیلئے بری خبرآ گئی
بمبئی(نیوزڈیسک)معروف بھارتی اداکار دلیپ کمارکی طبیعت ایک بارپھرخراب ہو گئی جس کے بعد انہیں ہسپتال داخل کر ا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلیپ کمار کو نمونیا کی شکایت ہونے کے بعد رات گئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں انکا علاج جاری ہے۔ دلیپ کمار گزشتہ کافی عرصے سے علیل ہیں تاہم آج نمونیا… Continue 23reading دلیپ کمار کے مداحوں کیلئے بری خبرآ گئی







































