پرینکا چوپڑا کا نام نئی فہرست میں شامل، فہرست کونسی ہے؟ جانئے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی کامیاب ترین اداکاراو¿ں میں شامل پریانکا چوپڑہ کو دنیا کے دس ملینیئل لیڈرز کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔اس اعزاز پر انھوں نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر کہاکہ اس قدر شاندار لوگوں کی فہرست میں شامل کیا جانا بہت اچھا لگتا ہے۔ آپ کا… Continue 23reading پرینکا چوپڑا کا نام نئی فہرست میں شامل، فہرست کونسی ہے؟ جانئے