جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مداحوں کا انتظار ختم سلمان خان کی نئی فلم بارے خبر آ گئی

datetime 12  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ س±پراسٹار سلمان خان کی کھیل پر مبنی فلم سلطان کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی،فلم عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی-ڈائریکٹر علی عباس ظفر کی جانب سے ٹویٹر پر چند تصاویر شئیر کی گئی ہیں جس میں انہوں نے دبنگ خان کو کندھے پر ا±ٹھایا ہوا ہے اور مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں-فلم سلطان میں سلمان خان کے ساتھ انوشکا شرما جلوہ گر ہیں، فلم میں پہلوان سلطان علی خان کو دکھایا گیا ہے جو اپنی ذاتی اور پیشہ وارانہ زندگی کے مسائل کاشکار ہے،اس کے باوجود وہ کامن ویلتھ گیمز 2010 اور لندن اولمپکس2012 کی عالمی چیمپئن شپ میں شہرت حاصل کرتا ہے-فلم کی پروڈیوسر آدتی چوپڑا ہے فلم یش راج فلم بینرز کے تلے بنائی گئی ہے اور عیدالفطر پر ریلیز کی جائے گی-اس سے قبل ڈائریکٹر علی عباس ظفر نےایک تصویر ٹویٹ کی تھی جس میں سلمان خان شوٹنگ کے آخری دن ٹریکٹر چلاتے ہوئے نظر آرہے ہیں-



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…