لاہور (آن لائن) فیفا ورلڈ کپ 2010 میں واکا واکا گانے سے شہرت حاصل کرنے والی کولمبین گلوکارہ شکیرا رواں ماہ لاہور میں پرفارم کریں گی اس کا دعوی ایک نوجوان واصباح نے کیا ہے ایک فیس بک پیج بنایا ہوا ہے اور دعوی کے مطابق شکیرا 29 مئی کو لاہور می پرفارمنس دیں گی تاہم پروگرام کا مقام نہیں دیا گیا ہے تاہم ٹکٹ کی قیمت فیس بک پیج پر 6 ہزار روپے سے 20 ہزار روپے دکھائی گئی ہے ۔