دیپیکا اور رنویر سنگھ میں علیحدگی، دیپیکا کا بیان سامنے آ گیا
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بولی وڈ کی خوبرو اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور چلبلے اداکار رنویر سنگھ گزشتہ کافی عرصے سے ایک ساتھ دیکھے جارہے تھے ،دونوں کے درمیان بڑھتی نزدیکیوں کے باعث یہاں تک کہا جا رہا تھا کہ دونوں بہت جلد شادی کرلیں گے۔تاہم گزشتہ چند دن پہلے دونوں کے درمیان اختلافات کی خبروں نے میڈیا… Continue 23reading دیپیکا اور رنویر سنگھ میں علیحدگی، دیپیکا کا بیان سامنے آ گیا