سلمان خان نے صاف انکارکردیا
ممبئی(مانیٹر نگ ڈیسک ) بھارت کے قومی خواتین کمیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ سلمان خان نے اپنے وکلا اور ترجمان کے ذریعہ اپنی حال ہی میں ریلیز ہونیوالی فلم ’’سلطان‘‘ کی شوٹنگ کے دوران پیش آنیوالی مشکلات کا زیادتی کے ساتھ موازنہ کرنے کے تبصرہ پر معذرت سے انکارکردیاہے۔مہارشٹرا اسٹیٹ کمیشن فار وویمن کی… Continue 23reading سلمان خان نے صاف انکارکردیا