ممبئی(انیٹرنگ ڈیسک) خوبرو بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما آجکل اپنی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم’’سلطان‘‘کی شاندار کامیابیوں پر مسرور ہونے میں مصروف ہیں۔اداکارہ نے حال ہی میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگر انھیں ہالی ووڈ سے اداکار ی کی پیشکش ہوئی تو وہ لازماً قبول کر لیں گی، انوشکا شرما نے کہا کہ یہ بالکل درست وقت ہے جب بھارتی فنکار بین الاقوامی فلم انڈسٹری میں بھی اپنی جگہ بنا رہے ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ وہ خود بھی ہالی ووڈ میں کام کرنا چاہتی ہیں ، تاہم وہ ہالی ووڈ فلم میں ایسا کوئی کردار ادا نہیں کرنا چاہتیں جو انھوں نے تاحال بالی ووڈ میں ادا نہیں کیا، 27سالہ اداکارہ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ اپنی ہر فلم میں منفرداور اچھوتے کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ بطور اداکارہرطرح کے کردار ادا کرنے کی خواہش ہے، تاہم دوسری جگہ کام کرنا بھی دلچسپ موقع ہوگا تاہم تاحال ابھی اس حوالے سے کوئی کوشش نہیں کی ہے۔
انوشکا شرما نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان



















































