کنگنا کے پیار نے مجھے کمزور بنا دیا تھا‘سابق بوائے فرینڈ
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)کنگنا بالی ووڈ کی بہترین اداکاروؤں میں شمار ہوتی ہیں بالی وڈ میں اپنا لوہا منوانے والی اداکارہ کنگنا رناوت کے مبینہ سابق بوائے فرینڈ ادھین سْمن کا کہنا ہے کہ کنگنا کے ساتھ عشق نے انھیں کمزور بنا دیا تھا اور کنگنا کے ساتھ رشتہ ٹوٹنے کے بعد وہ کافی ڈرگئے تھے۔… Continue 23reading کنگنا کے پیار نے مجھے کمزور بنا دیا تھا‘سابق بوائے فرینڈ