اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کنگنا کے پیار نے مجھے کمزور بنا دیا تھا‘سابق بوائے فرینڈ

datetime 22  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)کنگنا بالی ووڈ کی بہترین اداکاروؤں میں شمار ہوتی ہیں بالی وڈ میں اپنا لوہا منوانے والی اداکارہ کنگنا رناوت کے مبینہ سابق بوائے فرینڈ ادھین سْمن کا کہنا ہے کہ کنگنا کے ساتھ عشق نے انھیں کمزور بنا دیا تھا اور کنگنا کے ساتھ رشتہ ٹوٹنے کے بعد وہ کافی ڈرگئے تھے۔ چند ماہ پہلے جب رتک روشن اور کنگنا رناوت کے درمیان تنازع سامنے آیا تھا تب ادھین سمن اور کنگنا کے درمیان ہرشتے کی باتیں بھی شہ سرخیوں میں تھیں۔اس انٹرویو میں ادھین نے الزام لگایا تھا کہ کنگنا انہیں گالیاں دیتی تھیں اور ان کے ساتھ مار پیٹ بھی کرتی تھیں۔ کنگنا کے ساتھ اپنے تلخ تعلقات کے بارے میں خاموشی توڑتے ہوئے ادھین نے بی بی سی کو بتایا،’ کنگنا کے ساتھ میرا رشتہ معمول کا تھا، لیکن اس میں بہت سی غیر معمولی باتیں بھی تھیں جنہیں میں بھولنے کی کوشش کر رہا ہوں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…