بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

کترینہ کیف کافیس بک پیج بنا نے کے پیچھے کس کا ہا تھ نکلا ۔۔۔؟ حقیقت سامنے آگئی

datetime 22  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر انٹری کے پیچھے ان کے سابق گہرے دوست سلمان خان کا ہاتھ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف سوشل میڈیا سے کوسوں دور تھیں لیکن کچھ روزقبل انہوں نے اپنی سالگرہ کے موقع پرسوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پردھماکے دارانٹری کی جس کے بعد ان کے مداحوں کا فیس بک پیج پرتانتا بن گیا اور چند روز میں ہی 45 لاکھ سے زائد افراد ان کے پیج کو لائک کرچکے ہیں۔ اداکارہ کے اچانک سوشل میڈیا پر آنیکے حوالے سے بھی اب راز افشا ہوگیا اور خبر یہ ہے کہ بالی ووڈ سپر اسٹار اور کترینہ کے گہرے دوست سلمان خان نے ہی انہیں مشورہ دیا تھا کہ وہ فیس بک کا حصہ بنیں، سلو میاں کے مشورے پر کترینہ نے عمل کیا تو ان کے فیس بک پیج پر مداحوں کا تانتا بن گیا جس پر اداکارہ بے حد خوش ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…