ایسا کیا ہوا کہ ودیا بالن نے ساتھی اداکارہ کو تھپڑ ماردیا؟ اور 30 منٹ تک بیٹھ کر روتی رہیں
ممبئی(آئی این پی) معروف بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے ساتھی اداکارہ کو تھپڑ رسید کردیا۔ ودیا بالن کا شمار بھارت کی معروف اداکارہ میں ہوتا ہے اور آجکل وہ اپنی فلم بیگم جان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔بولی وڈ لائف کے مطابق فلم بیگم جان میں ودیا منفی کردار ادا کررہی ہیں اور انکے ساتھ… Continue 23reading ایسا کیا ہوا کہ ودیا بالن نے ساتھی اداکارہ کو تھپڑ ماردیا؟ اور 30 منٹ تک بیٹھ کر روتی رہیں