ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

12 سال سے خاطر میں نہیں لایا گیا او راب ۔۔۔ صبا قمر نے خاموشی توڑ دی ، صاف انکار کر دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ صباء قمر نے اپنی بالی ووڈ فلم کے بعد لکس سٹائل ایوارڈ میں شرکت سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈراموں کی وجہ سے شہر ت پانیوالی اداکارہ صباء قمرنے بالی ووڈ میں اپنی پہلی فلم’’ہندی میڈیم‘‘ کے ٹریلر آنے کے بعد پاکستان میں ہونیوالے لکس سٹائل ایوارڈ میں احتجاجاً شرکت سے انکار کردیا ہے۔صباء قمر نے ایوارڈ شو میں اس لئے شرکت سے انکار کردیا کیونکہ

ان کو 12 سال سے خاطر میں نہیں لایا گیا او ر ان کی صلاحیتوں کو مانا نہیں گیا۔33 سالہ اداکارہ کو ایوارڈ شو کی تین کیٹیگریزمیں نامزد کیا گیا مگر وہ پاکستان کے واحد انٹرنیٹمنٹ شو میں شرکت نہیں کریں گی۔اداکارہ کے مطابق ایوارڈ شو میں انہیں صرف اسی وجہ سے نامزد کیا گیا ہے کیونکہ ان کی بالی ووڈ فلم آرہی ہے اور انہوں نے کہا کہ ہر کسی نے میری فلم آنے کے بعد تعریف شروع کردی ہے۔صباء قمر نے پاکستان میں فنکار کو جانچنے کے معیار کا گلہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس ملک میں 2004 سے کام کررہی ہیں مگر اس سے قبل کبھی بھی ایوارڈ شو یا کوئی انعام دینے کیلئے کوئی بھی میرے پاس نہیں آیا۔تاہم بالی ووڈ میں انٹری کے بعد صباء قمر نے کہا کہ ہر ایوارڈ شو اور برانڈ اب میرے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…