صبا قمر کی پہلی بھارتی فلم پر انگلیاں اٹھ گئیں، ایسا کیا ہے اس فلم میں ؟
ممبئی( آن لائن ) پاکستانی اداکارہ صباقمر کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ پر ریلیز سے قبل ہی انگلیاں اٹھ گئیں جس پر فلم کو مستقبل میں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔اداکارہ صبا قمر کی پہلی بھارتی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کا ٹریلرجاری کردیا گیا جسے یوٹیوب پر لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں… Continue 23reading صبا قمر کی پہلی بھارتی فلم پر انگلیاں اٹھ گئیں، ایسا کیا ہے اس فلم میں ؟