12 سال سے خاطر میں نہیں لایا گیا او راب ۔۔۔ صبا قمر نے خاموشی توڑ دی ، صاف انکار کر دیا
کراچی(این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ صباء قمر نے اپنی بالی ووڈ فلم کے بعد لکس سٹائل ایوارڈ میں شرکت سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈراموں کی وجہ سے شہر ت پانیوالی اداکارہ صباء قمرنے بالی ووڈ میں اپنی پہلی فلم’’ہندی میڈیم‘‘ کے ٹریلر آنے کے بعد پاکستان میں ہونیوالے لکس سٹائل ایوارڈ میں… Continue 23reading 12 سال سے خاطر میں نہیں لایا گیا او راب ۔۔۔ صبا قمر نے خاموشی توڑ دی ، صاف انکار کر دیا