اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

کروڑ دلوں پرراج کرنے والے کنگ خان پاکستان کے کس سیاستدان کے مداح نکلے ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 15  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آئی این پی) شاہ رخ خان کا شمار بولی وڈ کے کنگز میں ہوتا ہے اور کوئی فلم ایسی نہ ہے جو کہ باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے نہ گاڑے لیکن ایک ایسی شخصیت بھی ہے جس نے کنگ خان کو جھاڑ پلادی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان وہ شخصیت ہیں جنہوں نے بولی وڈ کنگ کو جھاڑا تھا۔ایک پروگرام میں انٹرویو کے دوران شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ بھارت میں

کرکٹ کا میچ جاری تھا اور اس مرتبہ وہ گراونڈ سے باہر باونڈری پر کھڑئے ہوئے تھے کہ عمران خان آوٹ ہوگئے۔ آوٹ ہونے کے بعد وہ واپس پویلین جارہے تھے کہ کنگ خان ان سے آٹو گراف لینے کیلئے آگے بڑھے جس پر عمران خان نے ان کو شدید غصے میں جھاڑ پلادی۔کنگ خان کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی عمران خان کے بہت بڑے مداح تھے اور اب بھی وہ عمران خان کو شدید پسند کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…