بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ایسا کیا ہوا کہ ودیا بالن نے ساتھی اداکارہ کو تھپڑ ماردیا؟ اور 30 منٹ تک بیٹھ کر روتی رہیں

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) معروف بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے ساتھی اداکارہ کو تھپڑ رسید کردیا۔ ودیا بالن کا شمار بھارت کی معروف اداکارہ میں ہوتا ہے اور آجکل وہ اپنی فلم بیگم جان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔بولی وڈ لائف کے مطابق فلم بیگم جان میں ودیا منفی کردار ادا کررہی ہیں اور انکے ساتھ مشتی چکربتی نامی اداکارہ نے بھی کردار نبھایا ہے۔ فلم میں ودیا کے ساتھ کام کو انہوں نے خوش آئندہ قرار دیا اورکہا کہ ودیا بالن کی طرز

کی سپر اسٹار انہوں نے کہیں نہیں دیکھی، یہ بہت زیادہ منکسرالمزاج ہیں اور ان کے گرد اورا نہایت مضبوط ہے۔فلم سے متعلق بات چیت کے دوران انہوں نے تھپڑ کے سین کا تذکرہ بھی کیا اور کہا کہ ایک سین میں ودیا نے ان کو تھپڑ رسید کرنا تھا تاہم تھپڑ کا سین فلم بند کرنے کے بعد ودیا شدید جذبانی ہوگئیں اور ان کو نہ صرف گلے لگایا بلکہ اگلے تیس منٹ تک وہ روتی بھی رہیں۔مشتی نے مزید کہا کہ سین کا تقاضا تھا کہ وہ بھی اس کے دوران روہانسو رہیں لیکن ودیا سمجھیں کہ وہ حقیقت میں رو رہی ہیں جس کے لئے وہ کئی مرتبہ ان سے معذرت بھی کرتی رہیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…