اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پرینیتی چوپڑا نے اجے دیوگن کو شرم سے پانی پانی کر دیا، حیران کن وجہ سامنے آگئی

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اجے دیوگن کے ساتھ بیٹھ کر ان کی پرانی فلم یہ راستے ہیں پیار کے دیکھ رہی ہیں۔اس ویڈیو میں اجے دیوگن رقص کرتے نظر آئے جس پر پرینیتی نے کہا کہ اجے دیوگن خوش نہیں کہ ہم ان کی فلم دیکھ رہے ہیں۔اجے دیوگن کو دیکھ کر صاف اندازہ ہورہا ہے کہ وہ کافی شرمندہ ہورہے ہیں۔خیال رہے کہ 29 سالہ پرینیتی چوپڑا

ایک سال کا وقفہ لینے کے بعد اب 2 فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جن میں سے ایک فلم میری پیاری ہندو جبکہ دوسری مزاحیہ فلم گول مال-4 ہے۔فلم گول مال 4 کی کاسٹ میں اجے دیوگن، پرینیتی چوپڑا، ارشد وارثی، جونی لیور، کنال کھیمو، تبو اور تشار کپور وغیرہ موجود ہیں۔روہت شیٹی کی ہدایات میں بننے والی فلم گول مال 4 کی ریلیز تاریخ کا اب تک اعلان نہیں کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…