منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

ایشیا کے 30سال سے کم 300نامور شخصیات کی فہرست جاری ، پاکستان کی کونسی شخصیت شامل ہو گئی ؟ یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

datetime 15  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) ایشیا کے 300نامور شخصیات کی فہرست جاری ، پاکستان کی کونسی شخصیت شامل ہو گئی ؟ یقین کرنا مشکل ہو جائے گا, پاکستانی فلمساز شاہنواز زالی کا نام فوربز کی انڈر 30 ایشیاء انٹرٹینمنٹ اینڈ اسپورٹس لسٹ (30 سال سے کم عمرکے نوجوانوں کی کھیل اور انٹرٹینمنٹ کی فہرست) شامل کرلیا گیا۔پاکستانی ہدایتکار شاہنواز زالی کی ڈاکومنٹری سو قدم کو

متعدد بین الاقوامی ایوارڈز سے نوازا گیا ، جن میں میامی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول اور گلوبل فلم فیسٹیول شامل ہیں۔ ان کی فلم ’’سو قدم ‘‘ میں ایک نوجوان لڑکے کی زندگی کو پیش کیا گیاکہ کیسے ایک بچے کو خودکش بمبار بنا دیا جاتا ہے۔برطانوی جریدے فوربزکی جانب سے ایشیا کے 300 لوگوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس بھی بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ بھی شامل ہیں۔ عالیہ بھٹ فہرست میں 20 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…