’’نواب خاندان کے ہاں خوشیاں ہی خوشیاں ‘‘ تیمور کے بعد ایک اور ننھے مہمان کی آمد
ممبئی(آئی این پی) سیف علی خان کی بہن سوہا علی خان کی شادی 2 سال قبل اداکار کنال کھیمو سے ہوئی تھی جن کے ہاں اب ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ اداکارہ کے حاملہ ہونے کیتصدیق کرتے ہوئے شوہر کنال کھیموکا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں پہلا بچہ آنے والا ہے جس پر ہم… Continue 23reading ’’نواب خاندان کے ہاں خوشیاں ہی خوشیاں ‘‘ تیمور کے بعد ایک اور ننھے مہمان کی آمد