جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

عمران خان کی تصویریں اور گیند بلے کو ساتھ لے کر سوتی ہوں‘ جانتے ہیں ایسا کس پاکستانی گلوکارہ نےکہا؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

پشاور (آئی این پی) عمران خان کی تصویریں اور گیند بلے کو ساتھ لے کر سوتی ہوں‘ جانتے ہیں ایسا کس پاکستانی گلوکارہ نے کہہ دیا ؟جان کر دنگ رہ جائیں گے, تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پشاور کی مقامی اداکارہ اور گلوکارہ عینی خان شادی کی خواہشمند نکلی۔عمران خان سے شادی ہو جائے تو زندگی میں بہار آجائے گی۔ عمران خان کی تصویریں اور گیند بلے کو ساتھ لے کر سوتی ہوں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پشاور کی مقامی اداکارہ اور گلوکارہ عینی خان نے کہا کہ میں عمران خان سے بے پناہ محبت کرتی ہوں اور ان سے شادی کرنا چاہتی ہوں اگر عمران خان شادی کیلئے ہاں کر دیں تو میری زندگی میں بہار آجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سے اتنی محبت کرتی ہوں کہ رات کو سوتے وقت خان صاحب کی تصویر اور گیند بلے کو اپنے ساتھ لے کر سوتی ہوں اور اپنے کمرے کو عمران خان کی تصویروں سے سجایا ہوا ہے۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…