’’قانون کا گھیرا تنگ ‘‘ اداکارہ نرگس اور گلوکارہ شاہدہ منی کو حکومتی نوٹس جا ری
لاہور ( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے معروف اداکارہ نرگس اور گلوکارہ شاہدہ منی کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے 15 روز میں انکم ٹیکس گوشوارے اوراثاثہ جات کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس نے سال 2016ء کا انکم… Continue 23reading ’’قانون کا گھیرا تنگ ‘‘ اداکارہ نرگس اور گلوکارہ شاہدہ منی کو حکومتی نوٹس جا ری