جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

’’قانون کا گھیرا تنگ ‘‘ اداکارہ نرگس اور گلوکارہ شاہدہ منی کو حکومتی نوٹس جا ری

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے معروف اداکارہ نرگس اور گلوکارہ شاہدہ منی کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے 15 روز میں انکم ٹیکس گوشوارے اوراثاثہ جات کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس نے سال 2016ء کا انکم ٹیکس گوشوارہ اور اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات تاحال جمع نہیں کرائیں ۔

اسی طرح گلوکارہ شاہدہ منی نے ایف بی آر کو سال2014-15-16کے انکم ٹیکس گوشوارے اور اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہیں کرائی ہیں ۔ایف بی آر نے اداکارہ نرگس اور گلوکارہ شاہدہ منی کو نوٹسزجاری کرکے اثاثہ جات کی تفصیلات اور انکم ٹیکس گوشوارے طلب کرلئے ہیں ۔اداکارہ نرگس اور شاہدہ منی کو انکم ٹیکس آرڈیننس کی سیکشن 114اور116کے تحت نوٹسز جاری کرکے 15روز میں انکم ٹیکس گوشوارے اور اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرانے کا حکم دیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…