قندیل بلوچ قتل کیس ،مقتولہ کے والدین نے بیٹےکے بارے میں کیاموقف اختیارکیا؟ناقابل یقین انکشاف
ملتان(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے ملتان قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم اسلم شاہین کی قبل ازگرفتاری ضمانت کی درخواست منظورکرلی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ کے مسٹر جسٹس سردار احمد نعیم نے ملزم اسلم شاہین کی قبل از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت کی ۔درخواست گزار کی جانب سے ایڈوکیٹ سردار… Continue 23reading قندیل بلوچ قتل کیس ،مقتولہ کے والدین نے بیٹےکے بارے میں کیاموقف اختیارکیا؟ناقابل یقین انکشاف