سیاستدانوں کا کام عوام کی خدمت کرنا ہے،شاہد آفریدی نے سیاست کرنے کااعتراف کرلیا
کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کی عزت درکار نہیں مداحوں کا پیار کافی ہے، پی سی بی کو یاد رکھنا چاہئے کہ کھلاڑیوں کی وجہ سے ہی کرکٹ بورڈ بھی ہے، پی سی بی نے یونس اور مصباح کو آخری سیریز دیکر… Continue 23reading سیاستدانوں کا کام عوام کی خدمت کرنا ہے،شاہد آفریدی نے سیاست کرنے کااعتراف کرلیا







































