اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عامر اور رجنی کانت میں مقابلہ ، جیت کس کی ہو گی ؟

datetime 13  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)عامر اور رجنی کانت میں مقابلہ ، جیت کس کی ہو گی ؟,شائقین تیار ہوجائیں کیونکہ بولی وڈ کی دو بڑی فلمیں ایک ساتھ ،ایک ہی دن باکس آفس پر ٹکرانے کے لئے تیار ہیں۔جی ہاں، عامر خان اور رجنی کانت کی فلمیں ایک ساتھ رواں سال دیوالی کے موقع پر ریلیز کی جارہی ہیں جس کے باعث دونوں فلموں کے اداکاروں سمیت ہدایت کا روں کی مشکلات بڑھتی ہوئی

نظر آرہی ہیں۔عامر خان کی فلم’سیکرٹ سپر اسٹار‘ 4اگست کو ریلیز ہونا تھی تاہم اب خبریں ہیں کہ اسے دیوالی کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔دوسری جانب بولی وڈ اداکار اکشے کمار اور رجنی کانت کی فلم ’2اعشاریہ0‘ بھی دیوالی کے موقع پر ریلیز کی جارہی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اب تک کی سب سے زیادہ بجٹ سے بنائی جانے والی پہلی فلم ہے جس میں اکشے کمار 12جبکہ رجنی کانت 5مختلف روپ میں نظر آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…