ولی حامد نے ’’نور‘‘ کو سرپرائز دیدیا
لاہور(آئی این پی)اداکارہ نور بخاری کے شوہر ولی حامد نے عدالت کے یکطرفہ کارروائی کے فیصلہ کو چیلنج کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نور کے خلع لینے کے معاملے پر ولی حامد نے سول عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ نور سے علیحدگی کا سوچ بھی نہیں سکتا۔نور کے شوہر نے درخواست دی… Continue 23reading ولی حامد نے ’’نور‘‘ کو سرپرائز دیدیا