جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

وانٹڈ فلم میں سلمان خان کے والد کا کردار ادا کرنے والے معروف بھارتی اداکار ونود کھنہ اب کس حال میں ہیں؟

datetime 6  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکار ونود کھنہ پچھلے کچھ عرصے سے بیمار تھے لیکن اب ان کی حالت ایسی ہو چکی ہے کہ مداح ان کو پہچان نہیں پائیں گے ۔اور خود ان کی فیملی بھی ان کے اس قدر تبدیل ہونے پر بہت پریشان ہے۔بالی وڈ اداکار ونود کھنہ جسم

میں پانی کی کمی کے باعث گرگام کے ہسپتال میں منتقل ہو ئے ۔اداکار کے خاندان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی صحت اب بہت بہتر ہے اور ڈاکٹر انہیں بہت جلد گھر بھیج دیں گے۔ ہسپتال میں مکمل توجہ دینے پر ہم ڈاکٹرز کے شکر گزار ہیں۔

news-1491464913-4993 news-1491464913-7279

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…