مایہ ناز پاکستانی گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کے پوتے کو گرفتار کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکہ ترنم نورجہاں کا پوتا انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کیا ہے.تفصیلات کے مطابق ملکہ ترنم نور جہاں کا پوتا فخر امام رضوی انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ایف آئی اے نے ملزم کو سمن آباد سے گرفتار… Continue 23reading مایہ ناز پاکستانی گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کے پوتے کو گرفتار کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟