حدیقہ کیانی کا سرپرائز،سب کو حیران کردیا
کراچی(آئی این پی) حدیقہ کیانی کے نئے صوفی سرائیکی گیت ’’کملی دا ڈھولا‘‘ نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی ہے۔ حدیقہ کیانی نے اپنے موسیقی البم پروجیکٹ’’وجد‘‘ کا اعلان کیا تھا جس میں وہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسیقی کے ورثہ کے احیاء اور بقاء سے متعلق موسیقی ترتیب دیں گی۔ اس سلسلے میں… Continue 23reading حدیقہ کیانی کا سرپرائز،سب کو حیران کردیا